You are here

Back to top

Do Minute ki Khamoshi: (Urdu Short Stories) (Paperback)

Do Minute ki Khamoshi: (Urdu Short Stories) Cover Image
$29.99
Usually Ships in 1-5 Days

Description


Do Minute ki Khamoshi is a collection of 14 Urdu short stories written by Aatiq Shah.


عاتق شاہ ٹھہر ٹھہر کر حادثات و سانحات کا گہرا مشاہدہ کرتے ہیں اور اس تاثر کو افسانہ کا روپ دیتے ہیں۔ عاتق شاہ بات سے بات نہیں پیدا کرتے بلکہ خاموشی سے بات پیدا کرتے ہیں۔ اس متضاد کیفیت کی وجہ سے ان کی بات میں ایک شور و شرابہ اور تیز لے پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ شور اور تیزی پڑھنے والوں کو دہلا دیتی ہے اور وہ کچھ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ یہ مجموعہ "دو منٹ کی خاموشی" اسی بات کا ثبوت ہے۔



Product Details
ISBN: 9788119022168
ISBN-10: 8119022165
Publisher: Taemeer Publications
Publication Date: January 15th, 2023
Pages: 126
Language: Urdu